نہ سہی کچھ مگر اتنا تو کیا کرتے تھے
آج کی اس پوسٹ میں ہم شاعر شہزاد احمد کی غزل ” نہ سہی کچھ مگر اتنا تو کیا کرتے تھے ” کی لغت ، مفہوم اور تشریح پڑھیں گے ۔ شعر نمبر 1 : نہ سہی کچھ مگر اتنا تو کیا کرتے تھے وہ مجھے دیکھ کے پہچان لیا کرتے تھے مشکل الفاظ کے