IGCSE Urdu Paper Class 7thکیمبرج یونیورسٹی

آج کی اس پوسٹ میں ہم کیمبرج یونیورسٹی کے نصاب کے مطابق IGCSE جماعت ہفتم کے ایک ماڈل پیپر کے بارے میں پڑھیں گے ۔یہ پیپر نردبان اردو کی کتاب سے لیا گیا ہے ۔ یہ پیپر بچوں اور اساتذہ کے لیے یکساں مفید ہو گا ان شاءاللہ ۔ وقت 3 گھنٹے کل نمبر 100