عمیرہ احمد کے ناول ” نمل” کی کردار نگاری
آج کی اس پوسٹ میں ہم مشہور ناول نگار ” عمیرہ احمد” کے حالات زندگی ، ان کے ایک اہم ناول ” نمل” کا تعارف اور اہم کرداروں کا احاطہ کرنے کی کوشش کریں گے ۔ عمیرہ احمد کا مختصر تعارف : عمیرہ احمد اردو ادب کی مشہور و معروف ناول نگار اور ڈراما نگار