” اے وادی لولاب” نظم
آج کی اس پوسٹ میں ہم نظم ” اے وادی لولاب” کے تمام اشعار پڑھیں گے ۔ اس نظم کے شاعر علامہ محمد اقبال ہیں ۔ اس اگلی پوسٹ میں ہم اس نظم کا خلاصہ ، مرکزی خیال اور تشریح پیش کریں گے ۔ ان شاءاللہ پاني ترے چشموں کا تڑپتا ہوا سيماب مرغان سحر