وحدت الوجود اور وحدت الشہود کا تصور
آج کی اس پوسٹ میں ہم وحدت الوجود اور وحدت الشہود نظریات کے بارے میں پڑھیں گے ۔ نوٹ : ممکن ہے آپ کو ان میں سے کسی نظریہ سے اختلاف ہو ۔ دراصل دنیا میں ان دونوں نظریات کے ماننے والے پائے جاتے ہیں تو آپ کا اختلاف بجا ہو گا ۔ وحدت الوجود