نظم ” پند نامہ” کا مرکزی خیال
آج کی اس پوسٹ میں ہم نظم ” پند نامہ” کا مرکزی خیال پیش کریں گے ۔ اس کے علاوہ جوش ملیح آبادی کا تعارف بھی پیش کریں گے جو اس نظم کے شاعر ہیں ۔ جوش ملیح آبادی (پیدائش: 5 دسمبر 1898ء – وفات: 22 فروری 1982ء) اردو ادب کے نامور اور قادر الکلام