نظم ” صبح آزادی” کا مرکزی خیال
آج کی اس پوسٹ میں ہم نظم ” صبح آزادی” اگست 47 کے بارے میں پڑھیں گے جس کے شاعر فیض احمد فیض ہیں ۔ آج اس نظم کا مرکزی خیال پیش کریں گے ۔ مرکزی خیال کیا ہوتا : وہ خاص معنی جسے ادبی اظہار کا روپ دینا، فن کار کا مقصد ہوتا ہے،