خبریں ( News) سے کیا مراد ہے ؟ وضاحت کریں ۔
خبریں سے کیا مراد ہے ؟ وضاحت کریں ۔ خبریں: مقامی ، ملکی اور عالمی سطح پر رونما ہونے والے حالات و واقعات اور حادثات ،کھیل ، فنون لطیفہ اور دیگر سماجی ، ثقافتی اور سیاسی جیسی سرگرمیوں کو نمایاں کر کے خبر کی صورت میں پیش کرنے کو خبر یا نیوز سٹوری کہتے ہیں