تابع جملے سے کیا مراد ہے ؟ مثال سے وضاحت کریں ۔
آج کی اس پوسٹ میں ہم تابع جملے اور اس کی اقسام کی وضاحت مثالوں سے کریں گے ۔ سوال : تابع جملوں سے کیا مراد ہے ؟ اس کی تعریف اور اقسام کی وضاحت مثالوں سے کریں ۔ تابع جملے : اصلی جملے کو خاص جملہ اور ماتحت جملے کو تابع جملہ کہا جاتا