مُصَمَّتَے (Consonant) سے کیا مراد ہے وضاحت کریں ۔

مُصَمَّتَے سے کیا مراد ہے ؟ تعریف ، تعداد  ، درجہ بندی اور وضاحت بیان کریں ۔ مُصَمَّتَے : مُصَمَّتَہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے مُصَمَّت سے تعلق رکھنے والا ، ہم آہنگ یا صوتی مناسبت رکھنے والا وغیرہ ۔ مُصَمَّتَے کو اردو میں حروف صحیح اور انگریزی میں ( Consonant)   کہتے

مُصَوّتے ( Vowels)سے کیا مراد ہے وضاحت کریں ۔

مُصَوّتے سے کیا مراد ہے ؟ مُصَوّتے کی تعریف ، تعداد ،  مُصَوّتوں کا حروف تہجی کے ساتھ استعمال، درجہ بندی اور وضاحت بیان کریں ۔ تعریف : ایسی آوازیں جن میں آواز پیدا کرنے والے اعضاء گونج کے خلا بناتے ہیں اور جن میں سے سانس کی ہوا رگڑ کھائے بغیر گزرتی ہے ۔

اردو تلفظ اور کتابت کی چند عمومی اغلاط

آج کی اس پوسٹ میں ہم اردو تلفظ اور کتابت کی روز مرہ اغلاط اور ان کی اصلاح کے بارے میں پڑھیں گے ۔ اردو تلفظ اور کتابت کی چند عمومی اغلاط کو درست کریں ۔ درستی دیکھئے: 1 ۔ علیحدہ لکھنا غلط ہے جبکہ علاحدہ لکھنا درست ہے ۔  2 ۔  چوہدری لکھنا غلط

صفت الاعداد کی تعریف اور مثالیں دیں ۔

 آج ہم اس پوسٹ میں ایک صنعت صفت الاعداد کے بارے میں پڑھیں گے اور مثالیں دے کر وضاحت کریں گے ۔ سوال : صفت الاعداد سے کیا مراد ہے ؟ صفت الاعداد کی تعریف کریں اور مثال دیں ۔ صفت الاعداد : کلام میں اعداد ( گنتی) کا ذکر کرنا ، خواہ ترتیب سے

سانیٹ سے کیا مراد ہے ؟ وضاحت کریں ۔

 آج ہم اس پوسٹ میں انگریزی صنف سانیٹ کے بارے میں پڑھیں گے کہ یہ اردو زبان و ادب کا کیسے اور کب حصہ بنا ؟ سوال: سانیٹ نظم کون سی نظم ہوتی ہے ؟ سانیٹ کی تعریف کریں اور مثال دیں ۔ (Sonnet) سانیٹ : سانیٹ مغربی شاعری کی ایک قدیم صنف ہے اور یہ چودہ مصرعوں کی ایک

تمیزی یا متعلق فعل کی تعریف اور مثالیں دیں ۔

آج ہم اس پوسٹ میں تمیزی یا متعلق فعل کی تعریف اور مثالیں جاننے کی کوشش کریں گے ۔ سوال : تمیزی یا متعلق فعل سے کیا مراد ہے ؟ تمیزی یا متعلق فعل کی تعریف کریں اور مثال دیں ۔ تعریف : تمیزی یا متعلق فعل : وہ الفاظ جو فعل کی کیفیت یا

ٹیپ کا مصرع  کسے کہتے مثال دیں ۔

آج ہم اس پوسٹ میں ٹیپ کے مصرعے کی تعریف و توصیف اور مثالیں بیان کریں گے ۔ سوال : ٹیپ کا مصرع سے کیا مراد ہے ؟ تعریف کریں اور مثال دیں ۔ ٹیپ کا مصرع : لغوی مطلب بار بار دہرانا ۔ اصطلاحی لحاظ سے وہ مصرع جو کسی نظم کے کسی شعر

مسدس ترکیب بند سے کیا مراد ہے وضاحت کریں

آج کی اس پوسٹ میں ہم مسدس ترکیب بند کے بارے میں پڑھیں گے ۔ سوال : مسدس ترکیب بند سے کیا مراد ہے؟ تعریف کریں اور مثال دیں ۔ مسدس ترکیب بند : مسدس کا لغوی مطلب ہے چھ اور ترکیب کا مطلب ہے ترتیب ۔ اصطلاحی لحاظ سے مسدس ترکیب بند سے مراد

مسدس ترجیح بند سے کیا مراد ہے مثالیں دیں ۔

مسدس ترجیح بند سے کیا مراد ہے ؟ تعریف کریں اور مثال دیں ۔ مسدس ترجیح بند : لغوی معنی لوٹنا یا دہرانا ، اصطلاحی لحاظ سے مسدس کے ہر بند کا تیسرا شعر اگر من و عن دہرایا جائے تو اسے ٹیپ کا شعر اور ایسی مسدس کو مسدس ترجیح بند کہتے ہیں ۔

متحمل العزین سے کیا مراد ہے وضاحت کریں ۔

 متحمل العزین کیا ہے ؟ آج کی اس پوسٹ میں ہم متحمل العزین کی تعریف اور شعری و نثری مثالیں پڑھیں گے ۔ سوال: متحمل العزین کی تعریف کریں اور شعری و نثری مثالیں دیں ۔ متحمل العزین : متحمل العزین ایسے کلام  کو کہتے ہیں جس کے دو معنی نکل سکتے ہوں اور دونوں