صنعت ترصیع

صنعت ترصیع میں شعر کے دونوں مصرعوں کے الفاظ باہم متوازن اور حروف قافیہ کے اعتبار سے مساوی ہوتے ہیں اور ایک دوسرے کے مقابل آتے ہیں ۔ مثلآ بہاریں  عجب اور فضائیں عجب صدائیں عجب اور ہوائیں عجب تیری تاخیر ہو گئی آخر میری تقدیر سو گئی آخر ان اشعار میں دوسرے مصرعوں کا

صنعت ایہام

صنعت ایہام: ایہام کے لغوی معنی وہم میں ڈالنا کے ہیں۔  صنعت ایہام کو ” توریہ “بھی کہتے ہیں ۔ اس سے مراد یہ ہے کہ کلام میں کوئی ایسا لفظ لایا جائے جس سے سننے والا تھوڑی دیر کے لیے وہم میں پڑ جائے ۔ ایسے لفظ کے لیے عموماً دو معنی استعمال ہوتے

علم بدیع کیا ہے ، صنائع لفظی اور صنائع معنوی سے کیا مراد ہے ؟

علم بدیع کیا ہے ؟ علم بدیع کی اقسام بیان کریں ۔یا علم بدیع کا انحصار کم کن باتوں پر ہے ؟ علم بدیع: بدیع کے لغوی معنی انوکھا ، اچھوتا اور نادر کے ہیں۔  علم بدیر سے مراد وہ علم ہے جس کے تحت کلام کو لفظی اور معنوی خوبیوں سے مزین کیا جاتا

کنایہ کی تعریف ، مثالیں اور کنایہ کی اقسم بیاں کریں ۔

کناکنایہ کی تعریف کریں ، اقسام بتائیں اور مثالوں سے وضاحت کریں ۔  السلام علیکم!  عزیز طلباء آپ تمام دوستوں اور شاگردوں کو میں شامی وائس پر خوش آمدید کہتا ہوں ۔ آج کے اس موضوع میں ہم  علم بیان کی چوتھی قسم  کنایہ اور اس کی اقسام کے بارے میں پڑھیں گے اس کے

مجاز مرسل سے کیا مراد ہے ؟ اس کی صورتیں یا اقسام کی مثالوں سے وضاحت کریں ۔

مجاز مرسل : علم بیاں کی رو سے اگر کوئی لفظ اپنے حقیقی معنی کی بجائے مجازی معنوں میں اس طرح استعمال ہو کہ اس کے حقیقی اور مجازی معنوں میں تشبیہ کے علاوہ کوئی اور تعلق ہو تو اسے مجاز مرسل کہتے ہیں مثلاً یہ کہیں کہ اس سلسلہ میں اس کا ہاتھ نہیں

استعارہ اور ارکان استعارہ کی وضاحت مثالوں سے کریں ۔

آج کی اس پوسٹ میں ہم استعارہ ، ارکان استعارہ اور استعارہ کی اقسام کی وضاحت مثالوں کی مدد سے کریں گے ۔  استعارہ:اردو لغت میں استعارہ کے معنی  “عارضی طور پر مانگ لینا” ، ” مستعار لینا ” ، ” عاریتاً مانگنا ” ، ” اُدھار مانگنا ”  اور کسی چیز کا عاریتاً لینا

تشبیہ ، ارکانِ تشبیہ

 تشبیہ اور ارکانِ تشبیہ کی وضاحت ۔ آج کی اس پوسٹ میں ہم  ادبی اصطلاحات اور ادبی اصطلاحات میں تشبیہ کے بارے میں پڑھیں گے ۔ سوال: تشبیہ کیا ہے اس کے ارکان کی وضاحت مثالوں سے کریں ۔  علم بیاں : علم بیان سے مراد ایسا علم ہے جس کے قواعد و ضوابط جاننے

ردیف کی وضاحت کریں

ردیف سے کیا مراد ہے ؟ ردیف کی وضاحت مثالوں کی مدد سے کریں ۔ ردیف: ردیف کے لغوی معنی گھڑ سوار کے پیچھے بیٹھنے والا ۔ اصطلاحی لحاظ سے کسی غزل یا قصیدے کے وہ الفاظ جو کسی غزل یا قصیدے کے پہلے شعر یعنی مطلع کے دونوں مصرعوں میں اور بقیہ تمام غزل

قافیہ کی مثالوں سے وضاحت

قافیہ سے کیا مراد ہے ؟ مثالوں کے ساتھ وضاحت کریں ۔  (شامی وائس پر آپ کو خوش آمدید) قافیہ: قافیےکا  لفظ قفو سے نکلا ہے جس کا مطلب ہے پیروی کرنے والا یا پیچھے آنے والا ۔ اصطلاحی لحاظ سے کسی غزل یا قصیدے کا وہ لفظ یا الفاظ جو کسی غزل یا قصیدے

مقطع کی مثالوں سے وضاحت

مقطع سے کیا مراد ہے ؟ تعریف اور مثالوں سے  وضاحت کریں ۔ مقطع :مقطع کے لغوی معنی کاٹنے کی جگہ یا کسی چیز کے ختم ہونے کی جگہ کے ہیں ۔ شاعری کی اصطلاح میں غزل یا قصیدے کا آخری شعر جس میں شاعر کا تخلص موجود ہو اسے مقطع کہتے ہیں ۔ مقطع