اردو حروفِ تہجی کی وضاحت
اُردو حروفِ تہجی آج کی اس پوسٹ میں ہم اُردو حروفِ تہجی کی تعداد ، ترتیب ، اقسام اور مکمل تفصیل سے پڑھیں گے ۔ اُردو حروفِ تہجی :حروفِ تہجی سے مراد وہ علامتیں ہیں جنہیں لکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اکثر زبانوں میں یہ مختلف آوازوں کی علامات ہیں مگر کچھ زبانوں