” ابن الوقت” ناول کی تہذیبی و معاشرتی اہمیت
آج کی اس پوسٹ میں ہم ڈپٹی نذیر احمد کے مشہور ناول ” ابن الوقت” کی تہذیبی و معاشرتی اہمیت اور اس کے خلاصے کے بارے میں پڑھیں گے ۔ ڈپٹی نذیر احمد کا مختصر تعارف: شمس العلماء،خان بہادر ،حافظ ومولوی ڈپٹی نذیر احمد (1831/1836=1912)6دسمبر1831یا 1836کو موضع ریہر تحصیل نگینہ ضلع بجنور یوپی میں پیدا