نظم ” برکھا رت ” کا فکری و فنی جائزہ
آج کی اس پوسٹ میں ہم مولانا الطاف حسین حالی کا تعارف ، ان کی مشہور نظم ” برکھا رت کا تعارف اور اس نظم کا فکری و فنی جائزہ پیش کریں گے ۔ شاعر کا تعارف: مولانا الطاف حسین حالی 1837ء میں پانی پت میں پیدا ہوئے۔ نو برس کی عمر میں والد جہانِ