نظم مسلم یونیورسٹی علی گڑھ سے خطاب کا فکری و فنی جائزہ
آج کی اس پوسٹ میں ہم نظم ” مسلم یونیورسٹی علی گڑھ سے خطاب” کا فکری و فنی جائزہ پیش کریں گے ۔ اس نظم کے شاعر ، شاعر انقلاب جوش ملیح آبادی ہیں ان کا تعارف بھی پیش کیا جائے گا۔ شاعر انقلاب جوش ملیح آبادی کا مختصر تعارف: جدو جہد آزادی میں جن