نظم ” رقیب سے” کا فکری و فنی جائزہ
آج کی اس پوسٹ میں ہم نظم ” رقیب سے” کا فکری و فنی جائزہ پیش کریں گے اور ساتھ ہی ساتھ اس نظم کے شاعر فیض احمد فیض کا تعارف بھی کروایا جائے گا ۔ فیض احمد فیض کا تعارف: فیض احمد فیض کا شمار ان صاحب طرز ادیبوں اور شاعروں میں ہوتا ہے