خواجہ میر درد تعارف ، علمی و ادبی خدمات ،تصانیف اور اندازِ بیاں پر مختصر سوالات
آج کی اس پوسٹ میں ہم خواجہ میر درد کے بارے میں مختصر سوالات تحریر کریں گے ۔ سوال نمبر 1 : خواجہ میر درد کا اصل نام کیا ہے؟ جواب : خواجہ میر درد کا اصل نام سید میر تھا ۔ سوال نمبر 2 : خواجہ میر درد کا تخلص کیا تھا ؟ جواب