حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پہلی زوجہ محترمہ کے بارے میں پڑھیں گے۔ حضرت خدیجہؓ بنت خُوَیلِد، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پہلی زوجہ محترمہ تھیں۔ آپؓ قریش کے ایک معزز اور دولت مند خاندان سے تعلق رکھتی تھیں اور اپنی پاکیزگی، حسنِ اخلاق اور