پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ کا خلاصہ
خلاصہ آج کی اس پوسٹ میں ہم جماعت نہم پنجاب بورڈ کی نظم ” پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ” از علامہ اقبال کا خلاصہ پڑھیں گے ۔ خلاصہ کیا ہوتا : وہ خاص معنی جسے ادبی اظہار کا روپ دینا، فن کار کا مقصد ہوتا ہے، اس کے لئے ادب پارے کو ایک