مسجد قرطبہ نظم کا خلاصہ
آج کی اس پوسٹ میں ہم علامہ محمد اقبال کا تعارف اور ان کی مشہور نظم ” مسجد قرطبہ” کا خلاصہ پڑھیں گے ۔ مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی زندگی کے بارے میں :مفکر پاکستان اور شاعر مشرق جناب ڈاکٹر علامہ محمد اقبال پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں 9 نومبر 1877ء میں پیدا