نظم ” پند نامہ” کا خلاصہ
آج کی اس پوسٹ میں ہم نظم ” پند نامہ” کا خلاصہ پڑھیں گے ۔ جس کے شاعر جوش ملیح آبادی ہیں ۔ خلاصہ کیا ہوتا ؟ خلاصہ کا لغوی مطلب اختصار ، لُب لباب ، ماحصل ، اصل مطلب وغیرہ ۔ اصطلاحی طور پر خلاصہ کسی تحقیقی مضمون، مقالہ ، جائزہ، کانفرنس کی کارروائی