یہ ہے میکدہ یہاں رند ہیں ، یہاں سب کا ساقی امام ہے جگر مرادآبادی
آج کی اس پوسٹ میں ہم جگر مراد آبادی کی مشہورِ زمانہ غزل ” یہ میکدہ یہاں رند ہیں یہاں سب کا ساقی امام ہے ، جو کہ طنزیہ اور فلسفیانہ انداز میں لکھی گئی ہے ، پر تبصرے و توضیح کریں گے ۔ جگر مرادآبادی نے طنزیہ انداز میں سماجی اور مذہبی منافقت کو