نظم ” آزادی” کی تشریح
آج کی اس پوسٹ میں ہم نظم ” آزادی” کا تشریح پڑھیں گے ۔ نظم “آزادی” کی تشریح: شعر نمبر 1 : عبادت ہے سراپا جذبہ تعمیر آزادی شہادت مستقل ایک سرخی تحریر آزادی مشکل الفاظ کے معانی : سراپا (مکمل طور پر سراسر) ، جذبہ تعمیر آزادی (آزادی کی تعمیر کا شوق ، شہادت)