دبستان لکھنو
آج کی اس پوسٹ میں ہم اردو ادب کی اولین تحریک “دبستان لکھنو” کے بارے میں تفصیل سے پڑھیں گے ۔ دبستان لکھنو کا پس منظر اور تعارف: دبستان لکھنؤ سے مراد شعر و ادب کا وہ رنگ ہے جو لکھنؤ کے شعرائے متقدمین نے اختیار کیا اور اپنی بعض خصوصیات کی بنا پر وہ