علامہ محمد اقبال کے مشہور اشعار اور نظمیں
آج کی اس پوسٹ میں ہم شاعر مشرق جناب ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا مختصر تعارف اور ان کے چند مشہور اشعار اور نظمیں شامل کریں گے ۔ علامہ اقبال کا مختصر تعارف: آپ کا پورا نام شیخ محمد اقبال تھا اور اقبال ان کا تخلص تھا۔ اقبال کو حکیم الامت اور شاعرِ مشرق کے