صنعت تضاد

تضاد کے لفظی معنی ” ضد یا الٹ  ” کے ہیں علم بدیع کی اصطلاح میں کلام میں ایسے الفاظ لانا جو ایک دوسرے کے متضاد ہوں صنعت تضاد کہلاتا ہے۔  نوٹ:  صنعت تضاد کے دیگر نام تطبیق طباق اور تکاخو بھی ہیں ۔ مثلآ ہے کام کے وقت کام اچھا اور کھیل کے وقت

صنعت لف و نشر سے کیا مراد ہے مثالوں سے وضاحت کریں ۔

  لف و نشر : لف و نشر کی تعریف ، مثالیں اور اقسام لف کا مطلب ہے ل”پیٹنا ” اور نشر کا مطلب ” پھیلانا ” ۔ اصطلاح میں اس کے معنی یہ ہیں کہ پہلے چند چاند چیزوں ذکر خاص ترتیب سے کیا جائے( لف) اور اس کے بعد ان چیزوں کی مناسبات

مراعاۃ النظیر

کلام میں شاعر جب ایک چیز کا ذکر کرے اور پھر اُس چیز کی مناسبت سے اور چیزوں کا ذکر اگلے مصرعے میں کرے جن میں کوئی تضاد نہ ہو اسے صنعتِ مراعات النظیر کہتے ہیں ۔ مثلاً ہوا مرا ریشہ امید وہ نخل سر سبز جس کی ہر شاخ میں ہو پھول ، ہر

صنعت ترصیع

صنعت ترصیع میں شعر کے دونوں مصرعوں کے الفاظ باہم متوازن اور حروف قافیہ کے اعتبار سے مساوی ہوتے ہیں اور ایک دوسرے کے مقابل آتے ہیں ۔ مثلآ بہاریں  عجب اور فضائیں عجب صدائیں عجب اور ہوائیں عجب تیری تاخیر ہو گئی آخر میری تقدیر سو گئی آخر ان اشعار میں دوسرے مصرعوں کا

صنعت ایہام

صنعت ایہام: ایہام کے لغوی معنی وہم میں ڈالنا کے ہیں۔  صنعت ایہام کو ” توریہ “بھی کہتے ہیں ۔ اس سے مراد یہ ہے کہ کلام میں کوئی ایسا لفظ لایا جائے جس سے سننے والا تھوڑی دیر کے لیے وہم میں پڑ جائے ۔ ایسے لفظ کے لیے عموماً دو معنی استعمال ہوتے

علم بدیع کیا ہے ، صنائع لفظی اور صنائع معنوی سے کیا مراد ہے ؟

علم بدیع کیا ہے ؟ علم بدیع کی اقسام بیان کریں ۔یا علم بدیع کا انحصار کم کن باتوں پر ہے ؟ علم بدیع: بدیع کے لغوی معنی انوکھا ، اچھوتا اور نادر کے ہیں۔  علم بدیر سے مراد وہ علم ہے جس کے تحت کلام کو لفظی اور معنوی خوبیوں سے مزین کیا جاتا

کنایہ کی تعریف ، مثالیں اور کنایہ کی اقسم بیاں کریں ۔

کناکنایہ کی تعریف کریں ، اقسام بتائیں اور مثالوں سے وضاحت کریں ۔  السلام علیکم!  عزیز طلباء آپ تمام دوستوں اور شاگردوں کو میں شامی وائس پر خوش آمدید کہتا ہوں ۔ آج کے اس موضوع میں ہم  علم بیان کی چوتھی قسم  کنایہ اور اس کی اقسام کے بارے میں پڑھیں گے اس کے

مجاز مرسل سے کیا مراد ہے ؟ اس کی صورتیں یا اقسام کی مثالوں سے وضاحت کریں ۔

مجاز مرسل : علم بیاں کی رو سے اگر کوئی لفظ اپنے حقیقی معنی کی بجائے مجازی معنوں میں اس طرح استعمال ہو کہ اس کے حقیقی اور مجازی معنوں میں تشبیہ کے علاوہ کوئی اور تعلق ہو تو اسے مجاز مرسل کہتے ہیں مثلاً یہ کہیں کہ اس سلسلہ میں اس کا ہاتھ نہیں

استعارہ اور ارکان استعارہ کی وضاحت مثالوں سے کریں ۔

آج کی اس پوسٹ میں ہم استعارہ ، ارکان استعارہ اور استعارہ کی اقسام کی وضاحت مثالوں کی مدد سے کریں گے ۔  استعارہ:اردو لغت میں استعارہ کے معنی  “عارضی طور پر مانگ لینا” ، ” مستعار لینا ” ، ” عاریتاً مانگنا ” ، ” اُدھار مانگنا ”  اور کسی چیز کا عاریتاً لینا

تشبیہ ، ارکانِ تشبیہ

 تشبیہ اور ارکانِ تشبیہ کی وضاحت ۔ آج کی اس پوسٹ میں ہم  ادبی اصطلاحات اور ادبی اصطلاحات میں تشبیہ کے بارے میں پڑھیں گے ۔ سوال: تشبیہ کیا ہے اس کے ارکان کی وضاحت مثالوں سے کریں ۔  علم بیاں : علم بیان سے مراد ایسا علم ہے جس کے قواعد و ضوابط جاننے