معریٰ نظم
معریٰ نظم کی تعریف اور مثال معریٰ نظم : معریٰ نظم ایسی نظم کو کہتے ہیں جس میں قافیہ اور ردیف کی پابندی تو ضروری نہیں ہوتی مگر وزن اور بحر کی پابندی ضروری ہوتی ہے۔ مثلاً اے میری امید میری جان نواز اے میری دل سوز میری کار ساز عیش میں اور رنج میں