نظم ” اے وادی لولاب” کی تشریح
آج کی اس پوسٹ میں ہم نظم ” اے وادی لولاب” کی تشریح کریں گے ۔ اس نظم کے شاعر علامہ محمد اقبال ہیں ۔ : اے وادی لولاب نظم کی تشریح بند نمبر 1 : پانی تیرے چشموں کا تڑپتا ہوا سیماب مرغان سحر تیری فضاؤں میں ہیں بےتاب اے وادی لولاب مشکل الفاظ