وقفہ/ نصف وقف (Semi- Colon)

وقفہ سے کیا مراد ہے ؟ تعریف ، علامت اور مثالیں دیں ۔ وقفہ : جب سکتے سے زیادہ ٹھہراؤ کی ضرورت ہو تو وقفے کی علامت استعمال کی جاتی ہے۔ وقفہ کو نصف وقف بھی کہتے ہیں۔ طویل جملوں کے اجزاء کے درمیان رابطہ قائم رکھنے اور جملوں کے حصوں پر زور دینے کے

سکتہ (Comma)/ وقف خفیف

سکتہ سے کیا مراد ہے ؟ سکتہ کی علامت اور مثال سکتہ: سکتہ کی علامت سب سے مختصر وقفے یا ٹھہراؤ کے لیے آتی ہے۔ سکتہ کو وقف خفیف بھی کہتے ہیں۔ جس جملے میں یہ علامت استعمال ہو وہاں پر تھوڑی دیر کے لیے رکنا پڑتا ہے۔ ایک دوسرے کے بدل کے طور پر

رموز اوقاف

رموز اوقاف کی تعریف ، مفہوم ، وضاحت اور مثال رموز اوقاف : رموز” رمز ” کی جمع ہے جس کے معنی “اشارات علامات ، نشانات ،بھید” ( بحوالہ جدید اردو لغت صفحہ نمبر 404، فیروز الغات صفحہ نمبر 758) اوقاف” وقف ” کی جمع ہے جس کے معنی ہے” ٹھہراؤ، توقف ، کھڑا ہونا،

سلینگ

سلینگ سے کیا مراد ہے ؟ تعریف کریں ، مثالیں دیں نیز بتائیں کہ روز مرہ ہم سلینگ کو کیسے استعمال کرتے ہیں ؟  تعریف : کٹھ بولی یا سلینگ ایسی زبان ہے جو ان الفاظ ، محاوروں اور لفظوں کے استعمالات پر مشتمل ہے جو غیر رسمی اندراج سے تعلق رکھتے ہوں اور اسے کسی

لغوی ، اصطلاحی اور وصفی معانی

لغوی ، اصطلاحی اور وصفی معانی کون سے ہوتے ہیں ؟ لغوی معنی: لغوی کا لفظ لغت سے نکلا ہے اور لغت زبان کو کہتے ہیں۔  لغوی معنی سے مراد وہ معنی ہے جس میں لفظ کو وضع کرنے کے لیے ابتدائی طور پر استعمال کیا جائے۔  اصطلاحی معنی :  اگر کوئی قوم ، جماعت

مقفی نثر

مقفی نثر کی تعریف کریں اور مثالیں دیں مقفی نثر : مقفی نثر ایسی نثر کو کہتے ہیں جس میں ہم قافیہ یا ہم آواز الفاظ استعمال کیے گئے ہوں۔ پہلے جملے کا آخری لفظ دوسرے جملے کے آخری لفظ کا ہم قافیہ ہو ۔ ہم وزن ہونا شرط نہیں۔ مثالیں:  1۔ میری طرف آؤ

ادب

ادب کی تعریف کریں ادب : ادب انسانی جذبات اور احساسات کی ترجمانی کرتا ہے۔ ادب سے انسان کی جمالیاتی حس تسکین پاتی ہے۔ ادب کے ذریعے معاشرے کی اصلاح و ترقی کا کام لیا جا سکتا ہے ۔ ادب قوموں کی زندگی میں انقلاب برپا کرتا ہے ۔ ادب سے تہذیب و تمدن اور

تنقید Criticism

تنقید کی تعریف کریں اور وضاحت کریں تنقید:  تنقید کا لفظ عربی زبان کے لفظ نقد سے نکلا ہے جس کا مطلب پرکھنا اور فرق معلوم کرنا کے ہیں ۔ اصطلاح میں کسی فن پارے کی خوبیاں اور خامیاں واضح کرنا۔ اس پر اپنی رائے دینا اور اس کا مقام و مرتبہ متعین کرنا تنقید

خاکہ نگاری Sketch

خاکہ نگاری سے کیا مراد ہے ؛ وضاحت اور خاکہ نگاری کی خصوصیات خاکہ نگاری: خاکہ کے لغوی معنی “ابتدائی نقشہ ” ڈھانچہ اور چربہ کے ہیں۔ خاکہ نگاری کے معنی ہیں کسی کی تصویر لفظوں میں ادا کر دینا ۔ادبی اصطلاح میں خاکہ وہ تحریر یا مضمون ہے جو کسی شخصیت کا بھرپور تاثر

مکتوب نگاری یا خط نویسیLetter writing

مکتوب نگاری سے کیا مراد ہے ؟ وضاحت ، خط کے اجزا اور اقسام مکتوب نگاری: خط عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی تحریر، لکیر، نشان ،نامہ، مکتوب ،چٹھی وغیرہ ہیں۔ اصطلاح میں خط سے مراد دو اشخاص کے درمیان تحریری رابطہ ہے۔ مکتوب نویسی ادب کی قدیم ترین شکل ہے۔ خط کو