چند ایک مصدر اور امدادی افعال کی مثالیں

مصدر  آج ہم مصدر کے بارے میں پڑھیں گے ۔ مصدر کیا ہوتا :  مصدر وہ لفظ ہے جس میں کسی کام کا اظہار تو ہوتا ہے لیکن اس کے لوازم اس میں نہیں پائے جاتے یعنی جو کلمہ کس کام یا حرکت کا بیان ہو اور اس میں زمانہ نہ پایا جائے اس کو

مصادر کا بطور امدادی افعال استعمال

مصادر کا بطور امدادی افعال استعمال جاننے کے لیے فعل ، مصدر اور امدادی فعل کو جاننا ضروری ہے ۔ فعل کی تعریف کریں اور مثالیں دیں فعل : ایسا کلمہ جس میں کسی خاص زمانے میں کسی کام کا کرنا یا ہونا پایا جائے اور وہ اکیلا بھی اپنے معانی دے۔ مثلاً 1۔احمد نے

خط ( Dash)

خط کی تعریف کریں ، علامت بتائیں اور مثالیں دیں ۔ خط : یہ علامت بھی قوسین ہی کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔جملہ معترضہ کے آغاز اور اختتام اور کسی لفظ کے تشریح کے لیے لائے گئے الفاظ کے شروع اور آخر میں اس علامت کو استعمال کیا جاتا ہے ۔ علامت: ( 

قوسین/ خطوط وحدانی ( Brackets )

خطوط وحدانی کی تعریف کریں ، علامت بتائیں اور مثالیں دیں ۔ خطوط وحدانی: یہ علامت عبارت کے ایسے جملوں کے لیے استعمال ہوتی ہے جو جملہ معترضہ کے طور پر آئے ۔ جملہ معترضہ  کے شروع اور آخر میں اور کسی سابقہ لفظ کی وضاحت کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ علامت :

واوین ( Inverted Commas)

واوین واوین کی تعریف کریں ، علامت بتائیں اور مثالیں دیں ۔ واوین:  عبارت میں کسی قول ،اقتباس یا کسی کے فرمان کو جب ہو بہو( ایک ہی جیسا )  تحریر کیا جائے تو ابتدا اور آخر میں یہ علامت استعمال کی جاتی ہے ۔ علامت: ( ”  “) مثالیں: 1۔میں نے احمد سے پوچھا

ندائیہ/ فجائیہ (Exclamation Mark )

کسی کو مخاطب کرنا ہو تو ندائیہ کی علامت لگائی جاتی ہے اور کسی بھی جذبے محبت، نفرت ،حقارت ،خوف، تعجب، غصہ، خوشی، تنبیہ یا تحسین کا اظہار کرنا  مقصود ہو تو یہ علامت بطور فجائیہ لگائی جاتی ہے۔ علامت: (!) مثالیں:  1۔ لڑکے!  ذرا ادھر آؤ ۔ 2خبردار ! وہاں  بہت خطرہ ہے ۔

سوالیہ/ استفہامیہ ( Sign of interrogation)

سوالیہ کی تعریف ، علامت اور مثالیں دیں ۔ سوالیہ : یہ علامت سوالیہ جملوں کے آخر میں لگائی جاتی ہے۔ جب کسی جملے میں کسی سے پوچھنا یا دریافت کرنا مقصود ہو تو یہ علامت آخر میں استعمال کی جاتی ہے۔ یہاں پر بھی ختمہ کی طرح رکنا ضروری ہوتا ہے ۔ علامت: (

ختمہ/ وقف مطلق (Full Stop)

ختمہ سے کیا مراد ہے ؟ تعریف ، علامت اور مثالیں دیں ۔ ختمہ : یہ بھرپور ٹھہراؤ کی علامت ہے۔ کسی جملے کے ختم ہونے پر لگائی جاتی ہے۔ جو اس بات کو ظاہر کرتی ہے کہ بات ختم ہو گئی ہے۔ جملے کے اختتام اور انگریزی مخففات کے بعد بھی اس علامت کو

تفصیلیہ(Colon and Dash)

تفصیلیہ سے کیا مراد ہے ؟ تعریف ، علامت اور مثالیں دیں ۔ تفصیلیہ : عبارت میں کسی بات کی تفصیلات بتانے سے پہلے جو علامت استعمال کی جاتی ہے اسے تفصیلیہ کہتے ہیں۔ اس سے پہلے” حسب ذیل ” یا “درج ذیل ” کے الفاظ بھی لگائے جاتے ہیں ۔ علامت: (:-) مثالیں :

رابطہ/ وقف لازم (Colon)

رابطہ سے کیا مراد ہے ؟ تعریف ، علامت اور مثالیں دیں ۔ رابطہ: رابطہ کی علامت وہاں استعمال ہوتی ہے جب عبارت میں وقفے سے زیادہ ٹھہراؤ ظاہر کرنا مقصود ہو ۔ کسی کا قول نقل کرنے اور سابقہ جملے کی وضاحت کے لیے رابطہ کی علامت لگائی جاتی ہے ۔ رابطہ کو وقف