اسم ظرف اور اقسام

اسم ظرف سے کیا مراد ہے ؟ اس کی اقسام مثالوں کی مدد سے بیان کریں ۔ اسم ظرف : اسم ظرف وہ اسم نکرہ جس سے کوئی وقت یا جگہ ظاہر کرنا مقصود ہو ۔ جیسے :- مسجد ،مدرسہ، سٹیشن، صبح، شام، آج ،کل، سڑک، دربار، منٹ ،سیکنڈ، گھنٹہ، سال اور صدی وغیرہ۔ اسم

اسم صفت ، اقسام اور درجے

اسم صفت سے کیا مراد ہے ؟ اسم صفت کی اقسام اور درجے بیان کریں ۔ اسم صفت: وہ اسم  نکرہ جو کسی جاندار اور بے جان کی اچھائی یا برائی کو ظاہر کرے۔ جیسے :- خوبصورت ، بدصورت، اچھا ، برا ، لمبا  اور چھوٹا وغیرہ ۔ اسم صفت کی اقسام:  اسم صفت کی

اسم نکرہ اور اس کی اقسام

اسم نکرہ سے کیا مراد ہے ؟ اس کی اقسام کی وضاحت مثالوں کی مدد سے کریں ۔ اسم نکرہ: کسی بھی عام شخص ،عام جگہ یا عام چیز کے نام کو اس میں نکرہ کہتے ہیں۔ جیسے :- یونس ، مسجد اور قلم وغیرہ۔ اسم  نکرہ کی اقسام :  اسم نکرہ کی عام طور

اسم اور اسم کی اقسام

اسم سے کیا مراد ہے ؟ اسم کی اقسام مثالیں دے کر بیان کریں ؟ اسم : کسی شخص ، جگہ یا چیز کے نام کو اسم کہتے ہیں جیسے احمد( شخص)، مسجد (جگہ) اور  کرسی (چیز) وغیرہ۔ اسم کی اقسام:  اسم کی عام طور پر دو اقسام ہیں۔ 1۔اسم نکرہ 2۔اسم معرفہ 1۔اسم نکرہ

لفظ اور لفظ کی اقسام

لفظ سے کیا مراد ہے ؟ اس کی اقسام مثالوں سے بیان کریں ۔ لفظ : دو یا دو سے زیادہ حروف مل کر لفظ بناتے ہیں۔ جیسے ا+ب مل کر اب یا  ادب، بادل، آباد کار، پاکستان زندہ باد وغیرہ۔ لفظ کی اقسام:  عام طور پر لفظ کی دو اقسام بیان کی جاتی ہیں

صرف و نحو

صرف و نحو سے کیا مراد ہے ؟ ہر زبان کو سمجھنے اور سیکھنے کے لیے کچھ اصول اور قوانین ہوتے ہیں ۔ اسی طرح اردو زبان کے بھی کچھ اصول اور قوانین ہیں جنہیں گرائمر یا قواعد کہتے ہیں۔ ان قواعد کی تفہیم سے ہم اردو زبان کو ٹھیک ٹھیک بول اور سمجھ سکتے

مطابقت

تعریف ، مثال اور مطابقت کے چند ایک اصول مطابقت: مطابقت کے معنی مطابق ،موافق، مشابہت، برابری اور مناسبت کے ہیں۔  ( بحوالہ فیروز الغات صفحہ نمبر1319 جدید اردو لغت صفحہ نمبر 669 ) قواعد زبان کی رو سے فعل کی اپنے فاعل اور مفعول کے ساتھ ، صفت کی اپنے موصوف کے ساتھ ،

حروف کا استعمال

ححرف کی تعریف کریں اور وضاحت بیان کریں اور مختلف حروف کا استعمال مثالوں کے ساتھ بیان کریں ۔ حرف : حرف ایسا کلمہ جو تنہا کوئی معنی واضح نہ کرے جبکہ جملے میں آ کر اس کے مطلب کو مکمل واضح کر دے جیسے گلاس میں پانی ہے۔ احمد کالج میں پڑھتا ہے۔  احمد

ایک ادبی چٹکلہ

آج کی پوسٹ میں ہم ایک چٹکلہ پڑھیں گے ۔ چٹکلہ کا مطلب ہے لطیفہ یا مزاحیہ بات ۔ ایک بار استاد قمر جلالوی کی ہم عصر شاعرہ وحیدہ نسیم صاحبہ (جو غربت کی وجہ سے استاد قمر جلالوی کو کسی حد تک کمتر سمجھتی تھیں) نے طنزاً استاد سے کہا کہ قمر شاعر تو

” نا اور نہ میں کیا فرق ہے ؟ ان کا استعمال مثالوں کے ساتھ بیان کریں ۔

  نہ” اور ” نا” میں فرق اور استعمال آج کی اس پوسٹ میں ہم نا اور  نہ کے بارے میں پڑھیں گے کہ ان دونوں میں بنیادی کیا فرق ہے اگرچہ بولنے میں دونوں ایک جیسے لگتے ہیں ۔ عزیز طلباء نیچے بیان کی گئی مثالوں یا تفصیلات سے ان میں فرق واضح ہو