گیارھویں جماعت پیپر پیٹرن

گیارھویں جماعت پیپر پیٹرن

السلام علیکم ! عزیز طلباء آج کی اس پوسٹ میں ہم فیڈرل بورڈ ،جماعت گیارھویں کے اردو کے پرچہ کا پیپر پیٹرن آپ سے شئیر کریں گے ۔ اس سے آپ کو پیپر حل کرنے میں کافی مدد مل جائے گی ۔ اس کے علاوہ کون سا سوال کتنے نمبر کا اور معروضی و انشائیہ کے بارے میں بھی تفصیل سے جان لیں گے کہ معروضی سوالات کون کون سے اور کس نوعیت کے ہوتے اور اسی طرح انشائیہ حصہ کتنے نمبروں پر مشتمل ۔

   Download Sample Pattren for Model_Question_Paper_Urdu_HSSC-I

نوٹ : امید ہے کہ آپ جماعت گیارھویں فیڈرل بورڈ کے اردو پیپر پیٹرن کے بارے میں تفصیل سے پڑھ چکے ہوں گے ۔ اگر اس پوسٹ میں آپ کو کوئی غلطی نظر آئے یا اس کو مزید بہتر کیسے کیا جائے تو کومنٹس میں ہماری ضرور اصلاح فرمائیں اور اگر اس سے متعلقہ کچھ سمجھ نہ پائیں تو بھی کومنٹس کر کے پوچھ سکتے ہیں ۔

شکریہ


Discover more from Shami Voice

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply