مرکزی خیال
آج کی اس پوسٹ میں ہم جماعت نہم پنجاب بورڈ کی نظم ” پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ” کا مرکزی خیال پیش کریں گے ۔
مرکزی خیال کا مطلب ہے وہ خاص معنی جسے ادبی اظہار کا روپ دینا، فن کار کا مقصد ہوتا ہے، اس کے لئے ادب پارے کو ایک دائرہ فرض کیا جاتا ہے اور مقصد کو مرکز قرار دیا جاتا ہے۔
مرکزی خیال: علامہ محمد اقبال اس نظم میں یہ درس دے رہے ہیں کہ اتحاد و اتفاق میں برکت اور فائدہ ہے اپنی جماعت یا قوم سے وفاداری اور تعلق رکھنے والے لوگ کامیاب رہتے ہیں ۔ اسے چھوڑنے والے اس طرح نقصان میں رہتے ہیں جس طرح درخت سے ٹوٹ کر گرنے والی شاخ کی زندگی ختم ہو جاتی ہے اور اس پر کبھی بہار اور شادابی نہیں آتی ۔
Discover more from Shami Voice
Subscribe to get the latest posts sent to your email.