ٹیپ کا شعر


ٹیپ کا شعر سے کیا مراد ہے ؟ تعریف کریں اور مثال دیں ۔
ٹیپ کا شعر :
وہ شعر جو کسی نظم میں مناسب یا معین وقفوں کے بعد ہو بہو( بالکل ویسا ہی ) دہرایا جاتا ہے ، ٹیپ کا شعر کہلاتا ہے۔
مثلاً نصابی نظم ” بڑھے چلو ” جس کے شاعر اختر شیرانی ہیں ، کا شعر

دلاوران تیغ زن بڑھے چلو ، بڑھے چلو
بہادران صف شکن بڑھے چلو ، بڑھے چلو
 یہ شعر ایک ٹیپ کا شعر ہے جو ہر بند کے آخر میں جوں کا توں دہرایا جا رہا ہے ۔

 


Discover more from Shami Voice

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply