واوین ( Inverted Commas)

واوین

واوین کی تعریف کریں ، علامت بتائیں اور مثالیں دیں ۔

واوین:  عبارت میں کسی قول ،اقتباس یا کسی کے فرمان کو جب ہو بہو( ایک ہی جیسا )  تحریر کیا جائے تو ابتدا اور آخر میں یہ علامت استعمال کی جاتی ہے ۔

علامت: ( ”  “)

مثالیں:

1۔میں نے احمد سے پوچھا : ” تم کہاں جا رہے ہو ؟”

2۔قائد اعظم نے فرمایا : ” کام ، کام اور صرف کام ”  ۔

3۔میں نے حنا سے کہا : کمرے سے میری کتابیں اٹھا لاؤ ” ۔


Discover more from Shami Voice

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply