نوحہ

نوحہ کی تعریف اور وضاحت

نوحہ: نوحہ کا لفظی مطلب آہ و فریاد کرنا ، ماتم کرنا یا سینہ زنی کے الفاظ بھی نوحہ کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ نوحہ کا جنم بھی مرثیہ کی بدولت ہوا اور اس کے موضوعات بھی ایک ہی ہیں۔ علاوہ ازیں نوحہ بھی غزل کی ہئیت میں لکھا جاتا ہے۔


Discover more from Shami Voice

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply