آج کی اس پوسٹ میں ہم نظم کیا ہوتی اس کی تعریف اور مثالیں پڑھیں گے ۔
نظم کی تعریف ، مثالیں اور مشہور نظم گو شعراء :
نظم: نظم کے لغوی معنی ہیں “پرونا ” جیسے موتی لڑی میں پروئے جاتے ہیں جبکہ ادبی اصطلاح میں نظم ایسی تسلسل اور مربوط صنف ہے جس کا ایک خاص مرکزی خیال ہوتا ہے ۔ پوری نظم ایک وزن میں ہوتی ہے جبکہ اس کے لیے ہیئت اور موضوع کی کوئی پابندی نہیں ہوتی ۔ اردو ادب کے مشہور نظم گو شعراء میں نظیر اکبر آبادی ، مولانا الطاف حسین حالی ، علامہ اقبال ، حفیظ جالندھری، احسان دانش ، اختر شیرانی ، فیض احمد فیض اور مجید امجد وغیرہ شامل ہیں ۔
امید ہے کہ آپ نظم اور مشہور نظم گو شعرا کے بارے میں سمجھ چکے ہوں گے ۔
Discover more from Shami Voice
Subscribe to get the latest posts sent to your email.