کسی کو مخاطب کرنا ہو تو ندائیہ کی علامت لگائی جاتی ہے اور کسی بھی جذبے محبت، نفرت ،حقارت ،خوف، تعجب، غصہ، خوشی، تنبیہ یا تحسین کا اظہار کرنا مقصود ہو تو یہ علامت بطور فجائیہ لگائی جاتی ہے۔ علامت: (!)
مثالیں:
1۔ لڑکے! ذرا ادھر آؤ ۔
2خبردار ! وہاں بہت خطرہ ہے ۔
3۔شاباش !تم ضرور کامیاب ہو جاؤ گے ا۔
4۔ا فسوس! تم سے اتنا کام بھی نہ ہو سکا ۔
Discover more from Shami Voice
Subscribe to get the latest posts sent to your email.