مکتوب نگاری سے کیا مراد ہے ؟ وضاحت ، خط کے اجزا اور اقسام
مکتوب نگاری: خط عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی تحریر، لکیر، نشان ،نامہ، مکتوب ،چٹھی وغیرہ ہیں۔ اصطلاح میں خط سے مراد دو اشخاص کے درمیان تحریری رابطہ ہے۔ مکتوب نویسی ادب کی قدیم ترین شکل ہے۔ خط کو بالعموم” نصف ملاقات “کا نام بھی دیا جاتا ہے گویا خط بالمشافہ ملاقات کی کمی کو ایک حد تک پورا کرتا ہے۔ اس طرح خط دلی خیالات و جذبات کا روز نامچہ اور اسرارِ حیات کا صحیفہ ہے۔
خط کے اجزا:
1۔ پیشانی
2۔ القاب
3۔ آداب
4۔نفس مضمون
5۔ اختتام یا خاتمہ
خطوط کی اقسام:
1۔ نجی یا ذاتی خطوط
2۔عمومی خطوط
3۔ سرکاری یا دفتری خطوط
Discover more from Shami Voice
Subscribe to get the latest posts sent to your email.