مناجات

مناجات کی تعریف، وضاحت اور مثال

مناجات: مناجات سے مراد ایسا کلام جس میں اللہ تعالٰی کو حاضر و ناظر جانتے ہوئے دعا مانگی جائے۔ یہ نظم اور نثر دونوں میں لکھی جا سکتی ہے اور اس میں بھی کسی جہت کی پابندی نہیں ۔

مثلآ

اے سب سے اول اور آخر

جہاں تہاں ،حاضر اور ناظر

اے سب داناؤں کے دانا

سارے تواناؤں کا توانا

( مولانا الطاف حسین حالی )


Discover more from Shami Voice

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply