مقالہ

مقالہ سے کیا مراد ہے ؟ مضمون اور مقالہ میں کیا فرق ہے ؟

مقالہ: مقالہ کے لغوی معنی بات یا گفتگو یعنی جو کچھ کہا جائے۔ اصطلاح میں کسی خاص موضوع پر علمی و تحقیقی انداز میں تحریری اظہار خیال کو مقالہ کہتے ہیں۔ دراصل مضمون اور مکالہ ایک صنف کے دو روپ ہیں ۔ دونوں کے درمیان فرق صرف یہ ہے کہ مضمون قدرے مختصر ہوتا ہے۔ اس کا انداز تاثراتی اور مفہوم سادہ ہوتا ہے جبکہ مقالہ نسبتا طویل اور عالمانہ ہوتا ہے اور اس میں مضمون کی نسبت زیادہ گہرائی ہوتی ہے اور زیادہ ٹھوس دلائل ہوتے ہیں ۔ 


Discover more from Shami Voice

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply