مسدس

مسدس کی تعریف اور مثال

مسدس: مسدس سے مراد وہ نظم جس کے ہر بند میں چھ مصرعے ہوں ۔ اس میں پہلے چار مصرعے آپس میں ہم قافیہ ہوتے ہیں اور پانچواں ، چھٹا مصرع ان کا علیحدہ قافیوں میں ہوتا ہے لیکن آپس میں ہم قافیہ ہی ہوتا ہے۔  مثلاً :

شیر اٹھتے تھے نہ دھوپ کے مارے کھچار سے آہو

نہ منہ نکالتے تھے سبزہ زار سے

آئینہ مہر کا تھا مکدر غبار سے

گردوں کو تپ چڑھی تھی زمین کے بخار سے

گرمی سے مضطرب تھا زمانہ زمین پر

بھن جاتا تھا جو گرتا تھا دانہ زمین پر

( میر انیس)


Discover more from Shami Voice

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply