مذکر اور مونث کی تعریف کریں اور مثالیں دیں ۔

آج کی اس پوسٹ میں ہم مذکر اور مؤنث جسے تذکیر و تانیث بھی کہتے ہیں کے بارے میں پڑھیں گے ۔

سوال : مذکر اور مونث کی تعریف کریں اور مثالیں دیں ۔

مذکر : وہ اسم جو کسی نر( مرد ) چیز کے لیے بولا جائے مذکر کہلاتا ہے ۔

جیسے:  بیٹا ،ماموں، شیر ،مومن ،ابا اور چچا وغیرہ ۔

مونث:  وہ اسم جو کسی مادہ (عورت) چیز کے لیے بولا جائے مونث کہلاتا ہے ۔

جیسے : بیٹی، ممانی ،شیرنی، مومنہ ،امی اور چچی وغیرہ ۔

نوٹ : امید ہے کہ آپ مذکر اور مؤنث کی تعریف اور مثالوں کو جان چکے ہوں گے ۔ اگر اس پوسٹ میں آپ کو کوئی غلطی نظر آئے یا اس کو مزید بہتر کیسے کیا جائے تو کومنٹس میں ہماری ضرور اصلاح فرمائیں اور اگر اس سے متعلقہ کچھ سمجھ نہ پائیں تو بھی کومنٹس کر کے پوچھ سکتے ہیں ۔

 شکریہ


Discover more from Shami Voice

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply