- مخمس کی تعریف کریں اور مثال دیں ۔
مخمس: مخمس سے مراد وہ نظم ہے جس کے ہر بند میں پانچ مصرعے ہوتے ہیں۔ اس میں مطلع کے بند کے تمام مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں اور باقی سارے بندوں کا آخری مصرعہ مطلع کے ہم قافیہ ہوتا ہے۔
مثلاً
کیا کیا رکھے ہیں یا رب سامان تیری قدرت
بدلے ہے رنگ کیا کیا ہر آن تیری قدرت
سب مست ہو رہے ہیں پہچان تیری قدرت
تیتر پکارتے ہیں سبحان تیری قدرت
کیا کیا مچی ہیں یارو ! برسات کی بہاریں
(نظیر اکبر آبادی)
نظیر اکبر آبادی کی یہ نظم مخمس کی مثال ہے ۔ اس کے ہر بند میں پانچ مصرعے ہیں ۔
نوٹ : اگر اس پوسٹ میں آپ کو کوئی غلطی نظر آئے یا اس کو مزید بہتر کیسے کیا جائے تو کومنٹس میں ہماری ضرور اصلاح فرمائیں اور اگر اس سے متعلقہ کچھ سمجھ نہ پائیں تو بھی کومنٹس کر کے پوچھ سکتے ہیں ۔
شکریہ
Discover more from Shami Voice
Subscribe to get the latest posts sent to your email.