لوک کہانی

لوک کہانی کیا ہوتی ہے ؟ تعریف ، مثال

لوک کہانی:

لوگ کہانی مقامی یا علاقائی کہانی ہوتی ہے جو تحریری شکل میں نہیں ہوتی اور نہ کسی کو اس کے مصنف کے بارے میں علم ہوتا ہے ۔ یہ کہانیاں سینہ بہ سینہ ایک نسل سے دوسری نسل میں منتقل ہوتی رہتی ہیں ۔ لوگ کہانیوں میں کسی علاقے کی تہذیب اخلاقی اور معاشرتی روایات کی عکاسی ہوتی ہے ۔

مثلاً

لالچی وزیر ( ترجمہ بشیر احمد بلوچ )


Discover more from Shami Voice

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply