لغوی ، اصطلاحی اور وصفی معانی

لغوی ، اصطلاحی اور وصفی معانی کون سے ہوتے ہیں ؟

لغوی معنی: لغوی کا لفظ لغت سے نکلا ہے اور لغت زبان کو کہتے ہیں۔  لغوی معنی سے مراد وہ معنی ہے جس میں لفظ کو وضع کرنے کے لیے ابتدائی طور پر استعمال کیا جائے۔ 

اصطلاحی معنی :  اگر کوئی قوم ، جماعت یا فرقہ کسی لفظ کے معنی موضوع کے علاوہ کوئی اور معنی مقرر کر لیتا ہے تو وہ اصطلاحی معنی کہلاتا ہے۔

وصفی معنی:  کسی لفظ کا صفاتی ، توصیفی یا تعریفی مطلب اس کا وصفی معنی کہلاتا ہے ۔


Discover more from Shami Voice

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply