خطوط وحدانی کی تعریف کریں ، علامت بتائیں اور مثالیں دیں ۔
خطوط وحدانی: یہ علامت عبارت کے ایسے جملوں کے لیے استعمال ہوتی ہے جو جملہ معترضہ کے طور پر آئے ۔ جملہ معترضہ کے شروع اور آخر میں اور کسی سابقہ لفظ کی وضاحت کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔
علامت : ( )
مثالیں:
1۔علامہ اقبال ( اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے) ہمارے قومی شاعر ہیں ۔
2۔ آپ کا بیٹا ( علی ) بہت ذہین طالب علم ہے ۔
3۔مولوی عبد الحق ( بابائے اردو) کا مزار کراچی میں ہے ۔
Discover more from Shami Voice
Subscribe to get the latest posts sent to your email.