صنعت ترصیع میں شعر کے دونوں مصرعوں کے الفاظ باہم متوازن اور حروف قافیہ کے اعتبار سے مساوی ہوتے ہیں اور ایک دوسرے کے مقابل آتے ہیں ۔
مثلآ
بہاریں عجب اور فضائیں عجب
صدائیں عجب اور ہوائیں عجب
تیری تاخیر ہو گئی آخر
میری تقدیر سو گئی آخر
ان اشعار میں دوسرے مصرعوں کا ہر لفظ پہلے مصرعے کے ہر لفظ سے ترتیب وار ہم قافیہ و ہم وزن ہیں۔
Discover more from Shami Voice
Subscribe to get the latest posts sent to your email.