سکتہ سے کیا مراد ہے ؟ سکتہ کی علامت اور مثال
سکتہ: سکتہ کی علامت سب سے مختصر وقفے یا ٹھہراؤ کے لیے آتی ہے۔ سکتہ کو وقف خفیف بھی کہتے ہیں۔ جس جملے میں یہ علامت استعمال ہو وہاں پر تھوڑی دیر کے لیے رکنا پڑتا ہے۔ ایک دوسرے کے بدل کے طور پر آنے والے اسماء ، مترادفات اور ہم رتبہ الفاظ کے جوڑوں کے درمیان یہ علامت لگائی جاتی ہے۔
علامت سکتہ (،)
مثالیں:
1۔ عمیر ، شعیب اور احمد دوست ہیں۔
2۔ میرے پاس اردو ، اسلامیات ، عربی اور فارسی کی کتابیں ہیں ۔
3۔ پنجاب ، سندھ ، سرحد اور بلوچستان پاکستان کے صوبے ہیں ۔
Discover more from Shami Voice
Subscribe to get the latest posts sent to your email.