سوالیہ کی تعریف ، علامت اور مثالیں دیں ۔
سوالیہ : یہ علامت سوالیہ جملوں کے آخر میں لگائی جاتی ہے۔ جب کسی جملے میں کسی سے پوچھنا یا دریافت کرنا مقصود ہو تو یہ علامت آخر میں استعمال کی جاتی ہے۔ یہاں پر بھی ختمہ کی طرح رکنا ضروری ہوتا ہے ۔
علامت: ( ؟)
مثالیں:
1۔ آپ کب تشریف لائیں گے؟
2۔ کمرے میں کون ہے؟
3۔ آپ کیا کھانا پسند کریں گے ؟
Discover more from Shami Voice
Subscribe to get the latest posts sent to your email.